اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان

سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو پرائیویٹ سیکیورٹی رکھنے کی اجازت مل گئی

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے جانب سے سیکیورٹی کیلئے دی گئی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں قبول کرلی گئی، عدالت نے فریاتالپور اور انورمجید کے گارڈز سے متعلق گیارہ مئی تک تفصیلات طلب کرلیں۔

سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقار مرزا کو سیکیورٹی رکھنے کی درخواست سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقارمرزا کی طرف سے جمع کرائی گئ یپرائیویٹ سیکیورٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے فریال تالپوراورانورمجیدکےگارڈزسےمتعلق گیارہ مئی تک تفصیلات طلب کرلیں۔جبکہ سابق وزراء کو فراہم کی گئی سیکیورٹی کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئی۔

Related posts

ملک میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، وفاقی وزیراطلاعات

Abuzar Usama

جسٹس فائز کیس: وفاق سے چار سوالات کے جوابات طلب

shakir shaikh

پی سی بی کا یونس خان کو قومی انڈرنائنٹین ٹیم کا کوچ بنانےکافیصلہ

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More