اہم خبریں نیوز ٹکر پاکستان

لاہور ،مقدس اوراق کی توہین کاالزام ثابت، ملزم کو 25سال قید کی سزا

لاہور کی مقامی عدالت نے مقدس اوراق کی توہین کرنے کاالزام ثابت ہونے پر ملزم کو پچیس سال قید کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شازب سعید کی عدالت میں مقدس اوراق کی توہین کرنے میں ملوث ملزم ذوالفقار کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ذوالفقار کیخلاف تھانہ ریس کورس میں دو ہزار چھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملزم کے خلاف ثبوت فراہم کیئے اور گواہان کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے حمتی دلائل کے بعد ملزم ذوالفقار کو پچیس سال قید اور جرمانہ کی سزا سنائی۔

Related posts

کوئٹہ بم دھماکے میں شہادتوں کی تعداد تین ہو گئی

nehal qavi

وزیراعلیٰ پنجاب کا سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ 

Hassaan Akif

میاں چنوں لڑکی کے ساتھ زیادتی:پولیس بااثر ملزمان کے خلاف کارروائی سے گریزاں

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More