اب تک پاکستان اہم خبریں نیوز ٹکر پاکستان

ڈبیرا لوبو پر حملہ اور ایس ایچ او قتل کیس، ملزمان کی نشاندہی پر حکومت کا20،20لاکھ روپے انعام کا اعلان

محکمہ داخلہ سندھ نے ایس ایچ او پریڈی اور ڈاکٹر ڈبیرا لوبو پر حملے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرنے والوں کے لئے بیس، بیس لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

گزشتہ روز ڈیفنس فیز ٹو میں ایس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ کو دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا تھا، شہر میں اسی روز دہشت گردوں نے شہید ملت روڈ پر جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی کو فاوئندر اور وائس پرنسپل ڈیبرا لوبو پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ ڈیبرا لوبو کالج سے گھر جارہی تھیں کہ نامعلوم افراد نے ان کی کار پر فائرنگ کی۔ محکمہ داخلہ سندھ نےدونوں واقعات میں ملوث افراد کی نشاندہی کرنے والے کیلئے بیس لاکھ روپے انعام کااعلان کردیاہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کی ایشیئن بینک کے وفد سے ملاقات

razi ullah

بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی میں نئے پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا

shakir shaikh

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More