اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان

کراچی: ناردن بائی پاس پر واٹر ٹینکر نے 7 بچوں کو کچل دیا، 4 جاں بحق

ناردن بائی پاس خیر آباد موڑ پر واٹر ٹینکر نے سات بچوں کو کچل دیا، حادثے میں چار بچے جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق نادرن بائی پاس پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے چار بچے جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے، زخمی بچوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، بچوں کی عمریں پانچ سے بارہ سال کے درمیان ہیں، جبکہ ٹینکر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس کے مطابق ٹینکر تلاش جاری ہے۔

Related posts

ڈنمارک میں چمگادڑ دوست اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب

Hassam Alam

احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت ملتوی

shakir shaikh

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More