دنیا نیوز ٹکر

بھارت: تلنگانہ میں ننھی بچیوں کی فروخت کھلے عام جاری

بھارتی ریاست تلنگانہ میں ننھی بچیوں کی فروخت کھلے عام جاری ہے ۔ بھارتی سرکار نے معاملے پر چپ سادھی ہوئی ہے۔

بھارت میں خواتین کے ساتھ ظلم وجبر کا سلسلہ جاری ہے، ایک طرف تو نوجوان لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، بھارت میں آنکھ کھولنے والی ہر ننھی پری  کی یہی فریاد ہے کہ وہ بھارت میں کیوں پیدا ہوئی۔ بھارتی ریاست تلنگانہ میں ننھی بچیوں کو فروخت کرنے کا دلخراش کھیل مودی سرکار کی ناک کے نیچھے کھیلا جارہا ہے۔ جہاں ننھی گڑیاؤں  کی بولیاں لگائی جاتی ہیں، جنھیں تین ہزار  سے پچاس ہزار روپے میں بیچا جاتا ہے۔   اور تو اور سرکاری یتیم خانوں میں ٹھونک بجا کر لڑکیوں کو فروخت کرنے کا’فلاحی کام‘ہورہا ہے۔۔

Related posts

گیس کمپنی سی این جی مالکان کو بلیک میل کر رہی ہے، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشنز

login web

برطانیہ کا کرپٹ افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے، فرخ حبیب

Rauf Ansari

کورونا وائرس:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 445 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More