اب تک پاکستان اہم خبریں نیوز ٹکر پاکستان

پاکستان نے ایران اورعالمی طاقتوں کےدرمیان ایٹمی توانائی معاہدے کاخیر مقدم کیا ہے

پاکستان نےایران اور چھ بڑی عالمی طاقتوں کےدرمیان ایٹمی توانائی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ فریقین جون سے قبل جامع اور حتمی معاہدہ کرلیں گے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مسئلے کا حل خوش آئندہے ،پاکستان ہمیشہ سے ایرانی نیوکلیئر معاملے کے پرامن حل کا حامی رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ جامع معاہدے پر عملدرآمد سے خطے میں استحکام کو فروغ ملے گا۔

Related posts

واشنگٹن:داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،امریکی مسلم اتحاد

login web

قاضی احمد: نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

login web

حکومت سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے، بلاول بھٹو

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More