دنیا

سری نگر: بھارتی مظالم کے خلاف پر امن احتجاج، حریت رہنما یاسین ملک گرفتار

قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سری نگر میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب سے بھارتی مظالم کے خلاف پر امن احتجاج کیا جارہا تھا کہ مظاہرین پر بھارتی پولیس نے اندھا دھند لاٹھی چارج شروع کر دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال اور شیلنگ بھی کی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں بوڑھے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ فورسز نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھی گرفتار کرلیا۔

Related posts

سمندری طوفان نیٹ آج امریکا سے ٹکرائے گا

nehal qavi

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردی کرنے والے آسٹریلوی شہری کے بارے میں مزید انکشافات

Hassam Alam

بھارتی سپریم کورٹ میں تاریخی بابری مسجد کیس کی سماعت آج ہوگی

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More