pakistan صفحہ اول نیوز ٹکر

پروفیسر وحیدالرحمان قتل کیس، اہل خانہ اور قریبی دوستوں سے تحقیقات مکمل

کراچی، تفتیشی ٹیموں نے وحید الرحمان کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں سے تحقیقات مکمل کرلی، ذرائع

جامعہ کراچی کےاسسٹنٹ پروفیسروحیدالرحمان کے قتل کیس میں تفتیشی ٹیموں نے وحید الرحمان کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں سے تحقیقات مکمل کرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وحید الرحمان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی، جبکہ گولیوں کےخول فرانزک ٹیسٹ کےلیےبھجوادیےگئے ہیں۔

Related posts

ایف آئی اے نے پرویز رشید، عطاء اللہ تارڑ اور عظمیٰ بخاری کو طلب کرلیا

faraz ahmed

ملتان: تونسہ بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب،8اضلاع متاثر

login web

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ، جوانوں کو عید کی مبارکباد

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More