اینٹرٹینمنٹ

تنو ویڈز منو ریٹرنز کا نیا گانا جاری

بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو کے نئے گانے کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

گانےمیں بالی وڈ کوئن کا حسن دیکھ کر ناظرین دنگ رہ جائیں گے۔ گانے کی کوریوگرافی سروج خان نے کی ہے۔

اس شرارتی سے گانے کا نام گھانی باوری ہے، جس کی عکس بندی مکمل ہوگئی ہے۔

تنو ویڈ منو ریٹرنز کا یہ گیت پچھلے گانوں کی طرح چلبلا سا ہے،جس میں بالی وڈ کوئن کا لشکارے مارتا حسن اور ٹھمکے دیکھنے والے ہوں گے۔

Related posts

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے منگنی کرلی

Developer

بالی ووڈ مووی آ فلائنگ جٹ کا ٹیزر ٹریلر جاری

Khurram Adeel

سلطان آیا اور چھا گیا اور اب دوڑ میں ہے 100 کروڑ کمانے کی

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More