اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے صولت مرزا کے خلاف زیر التوا مقدمات کی تفصیل طلب

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کی درخواست پر ایم آئی ٹی سے صولت مرزا کے خلاف زیر التوا مقدمات کی رپورٹ طلب کر لی۔

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی درخواست پر ایم آئی ٹی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ صولت مرزا نے درخواست میں ذکر کیا تھا کے ان کے خلاف متعدد مقدمات زیر التوا ہیں ان کا نتیجہ آنے تک انہیں پھانسی نہ دی جائے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت صولت مرزا کو بارہ مئی کو پھانسی کی سزا سنا چکی ہے۔

Related posts

روہڑی: ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرالر میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق ساتھی زخمی

login web

شاہ محمود قریشی نو جولائی کو لندن روانہ ہوں گے

faraz ahmed

بوائلر پھٹنے سے پانچ افراد جاں بحق

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More