اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب نے طالب علم زین کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مصطفیٰ کانجو کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کم عمر طالب علم زین کی والدہ کی پکار سن لی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے زین قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب پولیس اور لاہور پولیس کو فوری اقدامات کی ہدایت کی اور فرار ہونے والے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو کو گرفتار کر لیا گیا۔

وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقتول کے خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا اور ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Related posts

افریقی ملک مالی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا

Hassam Alam

غیرقانونی شکارپرغلام مصطفی کھرکی گرفتاری و رہائی

shakir shaikh

میلسی: تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کا جنریٹر خراب

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More