اب تک اسپیشل

تکیوں سے ہوئی ایک دوسرے کی پٹائی

تھے ہاتھوں میں تکیے اور پھر دے مار ساڑھے چار کی ایک دوسرے پر، نیویارک میں ہوا یہ دنگل

چھوٹے بڑے ہر سائز کے تکیے اور پھر جیسے ہی ہوا گیم کا آغاز تو سب ٹوٹ پڑے ایک دوسرے پر، کیا بچے کیا بڑے، سب نے ہی اس دلچسپ اور تفریح سے بھرے کھیل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

کسی کا تکیہ پھٹا تو کسی نے اپنے آپ کو بچایا، موج میلہ لگا رہا رج کر ،امریکی شہر نیویارک میں ہی نہیں جناب لندن اور چین میں بھی ورلڈ پلو فائٹ ڈے کا اہتمام ہوا۔

لائے تھے سبھی رنگ برنگے تکیے اور پھر ایک دوسرے کو مار مار کر ٹائم پاس کرتے رہے۔

Related posts

اوباما نے ویلنٹائن ڈے کے پیغام میں خاتون اول کو حال دل سنادیا

login web

کورونا وائرس موسمی بیماری کی طرح حملہ کرسکتا ہے، امریکی سائنس دان

nehal qavi

کارگل جنگ کے ہیرو کرنل شیر خان نشان حیدر کا بیس واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More