اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

فیصلہ موصول ہوتے ہی این اے 125 کا ڈی نوٹیفیکیشن جاری ہو جائیگا

الیکشن کمیشن ٹریبیونل کا فیصلہ موصول ہوتے ہی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو پچیس کا ڈی نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ حلقے میں ساٹھ روز میں ضمنی الیکشن کرایا جائےگا۔

الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق ٹریبونل کے فیصلے کی روشنی میں این اے ایک سو پچیس کے انتخابات کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ تاحال الیکشن کمیشن کو ٹریبونل کا فیصلہ موصول نہیں ہوا۔ ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلینج کیا جا سکتا ہے۔ عوامی نمائندگی کے آرٹیکل دو سو چوبیس کے تحت ساٹھ روز میں ضمنی انتخابات کرانے کا پابند ہے۔

Related posts

اسسٹنٹ کمشنرمنگوچرکورونا وائرس سے جاں بحق

shakir shaikh

موجودہ حکومت کی ترجیح کاروباری سرگرمیوں کا فروغ ہے، عمران خان

faraz ahmed

کراچی میں آج مطلع ابرآلود رہنے کا امکان

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More