اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

ایم کیوایم قومی سلامتی کےاداروں کااحترام کرے، رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے کہا کہ قوم الطاف حسین کے بیانات کو سنجیدگی سے نہ لے۔ ایم کیو ایم کے لیڈر ملکی سلامتی میں اپنا کردار ادا کریں۔ متحدہ قومی سلامتی کے اداروں کا احترام کرے۔

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں گلگت بلتستان کے ثقافتی طائفے کی پرفارمنس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ قوم الطاف حسین کے بیانات کو سنجیدگی سے نہ لے۔ ایم کیو ایم سیاسی جماعت ہے اور اس کا اپنا وجود ہے۔ ایم کیو ایم کے لیڈر ملکی سلامتی میں اپنا کردار ادا کریں۔ متحدہ کو چاہئے کہ قومی سلامتی کے اداروں کا احترام کرے۔

Related posts

ڈاکٹر عاصم کیس: ریکارڈ غائب، تفتیشی افسر پر مقدمہ قائم کرنے کی درخواست

login web

نگراں وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

shakir shaikh

مقبوضہ کشمیر: پُرامن مظاہرے پر بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، متعدد زخمی

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More