اینٹرٹینمنٹ

گڑگاؤں کی دوشیزہ کے سر پہ سجا مس انڈیا کا تاج

خوبصورت اور حسین چہرے کی حامل ادیتی آریہ نے سجا لیا ہے سر پر مس انڈیا کا تاج،اس موقع پر رنگا رنگ تقریب ہوئی تو بالی وڈ کا ہر ستارہ آیا۔

ریڈ کارپٹ پر ہر اداکار پوری آن و شان سے چمکا، تیاریاں تھیں سب کی فٹ ،شو میں بالی وڈ کے کئی ستاروں نے پرفارم بھی کیا ۔ جس پر تالیاں بجا کر ان کو داد دی گئی اور یہ ہیں وہ ادیتی آریہ جنہیں اس بار مس انڈیا کے ٹائٹل کے لیے چنا گیا ہے۔

خوبصورت اور جاذب نظر ہیں اور عمر بھی صرف بیس سال ہے جو کامرس کی طالب علم ہیں۔ دوسری ٹائیٹل ہولڈرز کی طرح ان کے دل میں بھی بالی وڈ موویز میں کام کرنے کی خواہش مچل رہی ہے۔

Related posts

نیویارک کے صحافی کے کیریئر کے نشیب و فراز کی داستان

nehal qavi

نادیہ حسین نے اپنی بغیر میک اپ کی تصویر شیئر کردی، دیگر اداکاروں کو بھی یہی چیلنج

Hassam Alam

اداکارہ میرا دہرے نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنایا جاسکا

razi ullah

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More