اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

کراچی: رینجرز کے زیراستعمال مٹھا رام ہاسٹل سب جیل قراردیدیا گیا

وزیر اعلیٰ سندھ نےرینجرز کے زیر تحویل ملزمان سے تفتیش کے لیے سب جیل کی منظوری دے دی، رینجرز کے زیر استعمال مٹھارام ہاسٹل کوسب جیل کادرجہ قرار دے دیا گیا، نوٹی فکیشن جاری۔

ذرائع کے مطابق مٹھارام ہاسٹل کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کے حوالے سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہاسٹل کو سب جیل قرار دینے کی منظوری وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دی ہے۔ سب جیل میں رینجرزکے زیرحراست ملزمان سے تفتیش کی جائے گی۔ مٹھارام ہاسٹل  رینجرزکے زیراستعمال  ہے۔

Related posts

حکومت نے فراڈ بجٹ پیش کیا ہے، سراج الحق

nehal qavi

بارہ کہو میں بس کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

shakir shaikh

واشنگٹن:جنرل جان کیمبل کا سینیٹ میں جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More