کاروبار

اسلام آباد: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی۔ آئی ایس ای دس انڈکس میں گزشتہ کاروباری روز اکانوے پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اسلام آباد اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری روز مجموعی طور پر ایک سو بیالیس شیئرز کا لین دین ہوا جن میں اناسی شیئرز میں اضافہ اور تریسٹھ شیئرز میں کمی ہوگئی۔ آئی ایس ای دس انڈکس تین ہزار چار سو چھیاسٹھ پوائنٹس پر کھلا اور تین ہزار پانچ سو ستاون پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چھ سو والیم میں ریکارڈ اضافہ ہوا جو بڑھ کر اکہتر ہزار پانچ سو تک پہنچ گیا ۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی سے آغاز

nehal qavi

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

login web

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More