نیوز ٹکر کاروبار

اقتصادی راہداری سے پاکستان کی تقدیربدل جائے گی، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہیں کہ اقتصادی راہداری سے پاکستان کی تقدیربدل جائے گی۔ ہماری حکومت نے اتحاد کے ایجنڈے سے ملک کوترقی کی شاہراہ پرگامزن کیا۔

اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اسٹیٹ بنک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ چینی صدرکی آمد پراکیاون معاہدوں پردستخط ہوئے۔ اقتصادی راہداری کے تحت چھیالیس ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوگی جس سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے آتے ہی کئ مشکل مگر درست فیصلے کئے،ہماری حکومت نے دیہی آبادی کو غربت سے نکالنے کے لئے کئی اہم فیصلے کئے، اسحاق ڈار نے کہا کہ مالی سال دو ہزار ستر اٹھارہ میںسات فیصد شرح نمو کا ہدف حاصل کرلیں گے۔

Related posts

آپریشن ردالفساد: 2خود کش حملہ بمباروں سمیت 4 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

shakir shaikh

پولیس حراست میں جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج

shakir shaikh

سابقہ ادوار میں ملکی خزانے کو بیگانہ کریڈٹ کارڈ سمجھ کر استعمال کیا گیا، فردوس عاشق اعوان

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More