اینٹرٹینمنٹ

ڈاونی جانسن نے ورن کا شکریہ ادا کیا

ہالی وڈ کے ایکشن سپر اسٹار ڈاونی جانسن جنہیں دی راک کے نام سے جانا جاتا ہیں ہالی وڈ کے وہ اداکار ہیں جن کے مداح ساری دنیا میں موجود ہیں۔عام عوام ہی نہیں بلکہ بالی وڈ اداکار بھی انکے فین ہیں انہی میں سے ایک ہیں ورن دھون جنہوں نے اپنے ٹوئٹر پر راک کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔

ڈاونی جانسن 2 مئی کو 43 برس کے ہوگئے۔ بالی وڈ اداکار ورن دھون نے اپنی ٹوئیٹ میں انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی، جسکے جواب میں ڈاونی جانسن نے انکا اور پورے بھارت کی نیک تمنناؤں کا شکریہ ادا کیا۔

اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بالی وڈ میں بھی ہالی وڈ اداکاروں کی مداح موجود ہیں۔

Related posts

فاخر محمود نے عیدالاضحیٰ کیلئے نیا گیت تیار کرلیا

faraz ahmed

جیمز بانڈ اسٹار راجر مور انتقال کرگئے

Developer

سیشن کورٹ نے میرا کے تکذیب نکاح کیس پر فیملی کورٹ کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More