دنیا

امریکا طالبان کے نہیں دہشت گردی کے خلاف ہے، ڈینیل فیلڈمین

امریکی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان ڈینیل فیلڈمین نے کہا ہے کہ امریکا نے طالبان کو کبھی دشمن نہیں سمجھا، امریکا ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف رہا ہے۔

ڈینیل فیلڈ مین نے کہاکہ امریکا طالبان کے نہیں دہشت گردی کے خلا ف ہے۔ بین الاقوامی برادری طالبان کاافغان حکومت کے ساتھ پرامن تصفیہ چاہتی ہے۔ لیکن مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی سے متعلق کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔اگرطالبان دہشت گردی چھوڑدیں تووہ افغان حکومت کے معاملات میں شامل ہوسکتے ہیں۔

پاکستان کی فوجی قیادت افغانستان کے معاملے پرمتحد ہے افغان تصفیے میں پاکستان کا ایک اہم کردار ہے۔ پاک افغان سرحد پر امن پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے۔ افغانستان میں پاکستان کے کردارپر افغان صدرسے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

Related posts

ڈیووس:مسلمانوں پر الزام لگانے سےدہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوگا،جان کیری

Majid

دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

Fakiha Haider

تیونس کی پارلیمنٹ پرعسکریت پسندوں کاحملہ،22سیاح،راہگیرہلاک

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More