اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

چینی صدر منگل کو پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

چین کے صدرشی چن پنگ  منگل کو پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ خصوصی دعوت نامے رکھنے والے ہی پارلیمینٹ  میں داخل ہوسکیں گے۔

چین کےصدر تاریخی دورے پرکل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ان کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ معززمہمان منگل کو پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اجلاس میں شرکت کے لئے دعوت ناموں کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے،خصوصی دعوت نامہ رکھنے والے ہی  منگل کو ریڈ زون میں داخل ہوسکیں گے، دعوت نامہ کے بغیر کوئی شخص بھی پارلیمینٹ میں داخل نہیں ہوسکے گا۔

Related posts

مقبوضہ کشمیرکودنیا کی سب سے بڑی جیل بنے128 روز ہوگئے

nehal qavi

تمام ارکان چیئرمین سینیٹ کے ساتھ کھڑے ہیں، فہمیدہ مرزا

faraz ahmed

پنجاب حکومت صحت کے شعبہ میں انقلاب برپا کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

Rauf Ansari

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More