اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

آرمی چیف کا جہلم کے قریب ٹلہ رینج میں جنگی مشقوں کا معائنہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےکہاہے۔ پاک فوج کسی بھی جارحیت کامقابلہ کرنےکیلئےتیار ہے۔ دہشتگردی کےخاتمےکیلئےقوم مسلح افواج کےساتھ ہے۔

آرمی چیف کا جہلم کے قریب ٹلہ رینج میں حقیقی جنگی ماحول میں وسطی کمانڈ میں جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ معائنے کےدوران جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نےکہا کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کے مقابلے کے لیئے بھرپور تیار ہے۔ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیئے پوری قوم مسلح افراج کے ساتھ ہے۔ مشن کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

آرمی چیف نےکہاکہ زمانہ امن کے دوران کی جانے والی مشقیں جنگوں کے دوران مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔  انہوں نے جوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت کے امور پر توجہ دینے کی ہدایت بھی کی۔

Related posts

کراچی: ہینگ ٹونگ 77 جہاز کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

Hassam Alam

کراچی میں 20 ستمبر سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی

Rauf Ansari

کراچی: جے جے وی ایل کمپنی کے سربراہ اقبال احمد زیڈ کو بیرون ملک جانے کی اجازت

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More