اینٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ فلم اسپیکٹر کا پہلا ٹریلر جاری

جمیز بانڈ نکلا ہے پھر ایک اور پراسرار مسٹری کو حل کرنے، لیکن اس بار ایکشن کے ساتھ ساتھ اسے ذہانت کا بھی کرنا ہے مظاہرہ، یہی کہانی ہے ہالی وڈ کی فلم اسپیکٹر کی، جس کا پہلا ٹیزر ٹریلر آگیا ہے۔

ڈینیل کریگ پھر سے جمیز بانڈ کے روپ میں ہیں۔ پردا اٹھانا ہے اس راز پر سے جو سیاسی افق پر بھونچال لا سکتا ہے ۔کھوج ہے اس مسٹری کو حل کرنے کی، جس نے کئی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا تھا۔

اسپیکٹرا میں ایکشن بھی ہوگا، سپنسں بھی اور ساتھ ساتھ دلوں کو دھڑکاتے مناظر بھی ، جمیز بانڈ فلک چھ نومبر کو سنما گھروں میں آرہی ہے۔

Related posts

معروف گلوکار جواد احمد بھی کورونا کا شکار ہوگئے

Hassam Alam

ہالی وڈ فلم’دی اسپیس بٹ ون‘23 اپریل کو ریلیز

Zubair Ibrahim

تنوشری دتہ کو حراساں کرنے کے کیس میں ڈیزی شاہ بھی پھنس گئیں

Hunain Siddiqui

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More