اہم خبریں تازہ ترین دنیا نیوز ٹکر ہیڈ لائن

ریاض: سعودی شہر نجران پر حوثیوں کی شیلنگ ، تین فوجی جاں بحق

سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں حوثی باغیوں کی شیلنگ سے تین سعودی فوجی جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں ۔

عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران پر شیلنگ کی ہے ۔ شیلنگ کی نتیجے میں سعودی عرب کے تین فوجی جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں ۔ سعودی حکام کے مطابق یمن کی سرحد پر جھڑپوں میں اب تک 500 حوثی باغیوں ہلاک ہو چکے ہیں ۔

Related posts

تفتان سرحد پانچ روز کے لئے بند کردی گئی

shakir shaikh

وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کو حکومتی بیانیہ سے متعلق گائیڈلائنز دے دیں

faraz ahmed

انسانی حقوق کمیٹی: ڈی جی رینجرز کی عدم حاضری پراراکین ناراض

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More