اب تک اسپیشل تازہ ترین دنیا

ناسا خلا نورد نے نئے سیارچہ کا نام ملالہ رکھ دیا

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ناسا خلا نورد ڈاکٹر ایمی نے نئے سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ملالہ فنڈ نے اعلان کیا کہ ملالہ کے لیے عالمی اعزاز کا اعلان امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کی خاتون خلانورد ڈاکٹر ایمی مینزر نے واشنگٹن میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیارچہ انہوں نے دریافت کیا لہذاٰ اس کا نام رکھنا بھی ان کا ہی حق ہے۔ ڈاکٹر ایمی کا کہنا تھا کہ سیارچہ مریخ اور مشتری کے درمیان موجود ہے۔ آج سے اسے ملالہ کے نام سے جانا جائے گا۔

Related posts

پنجاب اسمبلی: سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم

shakir shaikh

توانائی کمیٹی کااجلاس، وزیراعظم کالوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی

Developer

توانائی بحران کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے، بلاول بھٹو

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More