اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین پاکستان

شکرگڑھ: بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی

بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ شکر گڑھ میں تین سیکٹرز پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ چناب رینجرز کی جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔

بھارتی فورسز کی جانب سے شکر گڑھ میں کرول، چک شامہ اور ٹمبر چک سیکٹر پر فائرنگ کی گئی۔ تینوں سیکٹرز پر بھارتی فورسز نے مارٹر گولے بھی فائر کیے۔ چناب رینجرز کی جوابی کارروائی نے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔ بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کے تینوں سیکٹرز کی رہائشی آبادی میں خوف پھیل گیا۔

Related posts

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی

faraz ahmed

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے آئی جی آفس لاہور میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا

faraz ahmed

شہباز شریف کی طبیعت ناساز، تمام مصروفیات منسوخ

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More