اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو 2 دن کے لیے پانی کی فراہمی معطل

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث بہتر انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ کراچی کو آئندہ دو دن تک دو سو ملین گیلن پانی کی فراہمی بند رہے گی۔

ترجمان کراچی واٹر بورڈ کے مطابق بجلی کے اچانک بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی بہتر انچ کی لائن پھٹ گئی جس کے باعث واٹر بورڈ کے چاروں پمپنگ اسٹیشنز بند ہوجانے کے بعد کراچی کو پانی کی فراہمی بند ہو گئی۔ کراچی کو آئندہ دو دن تک دھابیجی سے دو سو ملین گیلن پانی کی فراہمی بند رہے گی۔

Related posts

لاڑکانہ: بگٹی برادری کے 2 قبیلوں میں مسلح تصادم، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

razi ullah

افغانستان میں مولوی فضل اللہ کے مارے جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات

nehal qavi

ملک بھر میں یوم عاشور کے ماتمی جلوس اختتام پذیر

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More