اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

کرک: پولیس مقابلہ میں 1 اہلکار جاں بحق، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی

کرک کے علاقے عالم شیری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ دونوں اطراف سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا اور ایس ایچ او سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ سے ایک ملزم مارا گیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔

کرک پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر عالم شیری کے علاقے میں ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی جس کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ ایس ایچ او سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میںٕ ایک ملزم مارا گیا جکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ جاں بحق اہلکار کی لاش اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related posts

جے یو آئی (ف) کا ستائیس اکتوبر کو حکومت کے خلاف آزادی مارچ کرنے کا اعلان

faraz ahmed

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشنر کی حریت رہنما علی گیلانی کی عیادت

fariha fatima

ختم نبوت کے ساتھ کھیلنے کی کوئی جسارت نہیں کرسکتا، احسن اقبال

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More