اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

کراچی: نیب نے سابق ڈی سی جمال قاضی کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے

قومی احتساب بیورو نے سابق ڈپٹی کمشنر کراچی ساؤتھ جمال مصطفیٰ قاضی کے گھر پر چھاپا مارا، تاہم ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

جمال مصطفیٰ قاضی پر پانچ سو تین ایکڑ اراضی کی خورد برد کا الزام ہے، جس کی مالیت ایک اندازے کے مطابق پانچ ارب روپے سے زائد ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ان پر گزشتہ چھ ماہ سے زمینوں کی خورد برد کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیب حکام نے آج ان کے گھر پر چھاپہ مارا، جہاں وہ نہیں مل سکے۔ نیب حکام نے جمال مصطفیٰ قاضی کے اہل خانہ اور ان کے قریبی ذرائع کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ آئندہ بہترر گھنٹوں میں تحقیقاتی افسران کے سامنے پیش ہوجائیں۔

Related posts

امریکہ ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے مطالبے سے دستبردار

Zubair Ibrahim

او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی تقرریوں اور فنڈز کی خورد برد کا انکشاف

faraz ahmed

بھارت کا پاکستان کے خلاف بلیم گیم جاری،عالمی میڈیابھارت کا مذاق اڑانے لگا

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More