اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ سے اپیکس کمیٹی کی اہم فائل گم

محکمہ داخلہ سندھ کے آفیسر نے اپیکس کمیٹی کے اہم فیصلوں پر مشتمل فائل گم کردی ۔

سیکشن آفیسرنوید آرائیں ایپکس کمیٹی کے اہم فیصلوں پر مشتمل فائل فوٹو کاپی کرانے کیلئے لیکر گیا اور وہیں بھول آیا۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کی گم ہو نے والی فائل میں اہم معلومات درج تھیں ۔ سیکشن آفیسر سے پوچھ گچھ کا عمل جاری ہے جبکہ حساس اداروں نے بھی واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

Related posts

لاہور: ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت روانہ

shakir shaikh

وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری

nehal qavi

کورونا وائرس پر اٹھنے والے اخراجات مالی خسارے میں شامل نہیں ہونگے، مشیر خزانہ

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More