اہم خبریں

کراچی: جبوتی کے لئے پی آئی اے کی پرواز 7003 آج رات 1 بجے روانہ ہوگی

ایک سو چھیاسی پاکستانیوں کو لانے کیلئے کراچی سے جبوتی کے لئے پی آئی اے کی پرواز سیون زیرو زیرو تھری آج رات ایک بجے روانہ ہوگی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق یمن سے جبوتی آنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ آج رات ایک بجے روانہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق دو سو سے زائد پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس لایا جائے گا۔ وطن واپسی پر طیارہ پہلے اسلام آباد اور پھر کراچی پہنچے گا۔ اس سے قبل پی آئی اے کی خصوصی پرواز پانچ سو دو مسافروں کو یمن کے دارلحکومت صنعا سے وطن لاچکی ہے ۔

Related posts

سیالکوٹ ضمنی انتخاب، حلقہ پی پی 38 میں پولنگ کا عمل جاری

Rauf Ansari

خیبر ایجنسی: آزاد امیدواروں کے حامیوں میں فائرنگ کا تبادلہ

Beenish Umer

وزارت توانائی کا 25 جولائی کو بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More