اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

عمران کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کے لئے ہے،پرویزرشید

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید نےکہا ہے کہ وزیراعظم کاہدف کراچی میں امن کا حصول ہے۔ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑایک سیٹ ہتھیانے کے لئے ہے۔

عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ کراچی میں مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے بعد عمران خان کی سیاسی سرگرمیاں ممکن ہوسکیں۔ کراچی میں امن نہ ہوتاتو عمران خان ایم کیوایم سےاین او سی لیکر جلسہ کرتے۔ انہوں نےکہا کہ وزیراعظم کے آپریشن شروع کرنے کے فیصلے سےکراچی کی روشنیاں بحال ہوئیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات کامزید کہنا تھا کہ کپتان غیر ضروری تنقید کے بجائے خیبر پختونخواہ میں اپنی کارکردگی بہتر بنائیں۔

Related posts

وزیر اعظم کا پبلک مقامات پر سیکیورٹی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

Fakiha Haider

ملک میں جلد از جلد ڈیم تعمیرکیے جائیں،آبی وسائل سےمتعلق سمپوزیم کا اعلامیہ

Abuzar Usama

امریکا نےخطرہ قرار دے کرایک ہزار چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More