اب تک پاکستان تازہ ترین پاکستان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کے لیے درخواست کی سماعت کل

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر کے ضمنی انتخاب کروانے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ کل درخواست کی سماعت کرے گا۔

درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بینچ کرے گا۔ ن لیگ کے رہنما ظفر علی شاہ کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کیے تھے۔ درخواست کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔

Related posts

عالمی بینک آئی ڈی پیز کیلئے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالرامداد کی فراہمی پر رضامند

login web

مریم اورنگزیب کی شہبازشریف، حمزہ شہباز کی عدم رہائی کی شدید مذمت

nehal qavi

سری نگر کے میئر کی بھارتی فوج کیخلاف لب کشائی

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More