اہم خبریں کھیل

آئی سی سی کے صدر مصطفیٰ کمال نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر مصطفیٰ کمال اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اس سے قبل مصطفی کمال نے دھمکی بھی دی تھی کہ وہ آئی سی سی کی حرکتیں دنیا کے سامنے لائیں گے ۔ مصطفی کمال کو ورلڈ کپ فائنل میں سری نواسن سے مائیکل کلارک کو ٹرافی دلوانے پر بھی اعتراض تھا ۔ مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ آئی سی سی نے ان کے حقو ق کا احترام نہیں کیا۔ آئی سی سی اجلاس کے دوران امپائرنگ کے تنازعے پر مصطفی کمال کے بیان پر تنقید بھی کی گئی تھی۔

Related posts

شرجیل میمن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

shakir shaikh

سانحہ ماڈل ٹاؤن: نئی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روک دیا گیا

Hunain Siddiqui

اسرائیل:مذہبی تقریب میں بھگڈر مچنے سے درجنوں افراد ہلاک

Zubair Ibrahim

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More