اب تک پاکستان تازہ ترین پاکستان

کراچی: ڈیفنس میں ڈیڑھ ماہ قبل جلائے جانے والا نوجوان حارث دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈیڑھ ماہ قبل نا معلوم افراد کے ہاتھوں جلائے گئے نوجوان نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔

حارث نامی نوجوان کو ڈیڑھ ماہ قبل فروری میں کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نا معلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جلانے کی کوشش کی تھی جس کے بعد حارث کو زخمی حالت میں سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تھا تاہم حارث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج چل بسا۔ سول اسپتال کے ڈاکٹر کے مطابق حارث کے جسم کا چالیس فیصد حصہ جل گیا تھا جس کے بعد وہ انفیکشن کا شکار ہوگیا تھا۔

Related posts

ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید 73 افراد انتقال کرگئے

Zubair Ibrahim

ترکی کا داعش کمانڈر نیل پرکاش کو آسٹریلیا کے حوالے کرنے سے انکار

Hassam Alam

صوبے میں 18 ہزار 269 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے، وزیر صحت پنجاب

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More