اہم خبریں نیوز ٹکر

فیصل آباد: شادی کے دوران اپنی ہی گولی لگنے سے دلہا جاں بحق

فیصل آباد میں شادی کے دوران اپنی ہی گولی لگنے سے دلہا جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس نے ہلاکت کومبینہ خودکشی قرار دے دیا۔

فیصل آباد میں تھانہ سٹی جڑانوالہ میں دلہا اپنی ہی فائر کی ہوئی گولی سے جاں گنوا بیٹھا۔ نفیس اور اس کے بھائی دونوں کی آج رسم مہندی تھی اس دوران نفیس نے تقریب میں ہوائی فائرنگ کی تو گولی پستول میں ہی پھنس گئی اور واپس گولی چلنے سے دولہا نفیس ہی اس کی زد میں آگیا جبکہ پولیس نے ابتدائی تفشیش کے بعد بیان دیا ہے کہ واقعہ حادثہ نہیں بلکہ مبینہ طور پر خودکشی کا ہے۔

Related posts

سپریم کورٹ کی جانب سے تحقیقات کے حکم کے باوجود استعفیٰ نہیں دوں گا، برازیلی صدر

login web

بہتر حکمت عملی کے باعث پاکستان میں کورونا وبا کے نقصانات بہت کم ہوئے ہیں، صدر مملکت

faraz ahmed

این سی او سی نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے چارجز مقرر کردیے

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More