اب تک پاکستان تازہ ترین پاکستان

الیکشن کمیشن بائیو میٹرک سسٹم متحرک کرے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم متحرک کرے۔ حکومت کچھ دن میں سات کروڑ سموں کی تصدیق کرسکتی ہے تو دو لاکھ ووٹرز کی تصدیق کیوں نہیں۔

ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شفاف الیکشن کے لیے بائیو میٹرک سسٹم ناگزیر ہے۔ حکومت سموں کی تصدیق کچھ دن میں کرسکتی ہے تو دو لاکھ ووٹرز کی تصدیق بھی ممکن ہے۔ ابھی تک پریزائڈنگ افسران کی لسٹ نہیں دی گئی۔انہوں نے کہا کہ کسی تنظیم کے خلاف نہیں تعصب کے خلاف ہیں۔ چوبیس سال سے ایم کیو ایم شہر میں ہے لیکن مسائل میں صرف اضافہ کیا۔

Related posts

عائشہ گلالئی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

shakir shaikh

کوئٹہ: 4 کمانڈرز سمیت 28 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

login web

امریکا کے بی 52 طیارے کی جنوبی کوریا میں نچلی پروازیں

M.Umair Raza

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More