اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین پاکستان

ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج اب تک نے حاصل کرلی

جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی کو فاؤنڈر اور وائس پرنسپل ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر ہونے والے حملہ کی سی سی فوٹیج اب تک نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

کراچی میں شہید ملت روڈ پر جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی وائس پرنسپل ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر فائرنگ کی گئی۔ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے جنہوں نے امریکی خاتون ڈاکٹر ڈیبرا کی کار پر فائرنگ کی۔ گولی ان کے سر میں لگی۔ کامیاب آپریشن کے بعد ڈاکٹر ڈیبرا کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

Related posts

لاہور:گرومانگٹ میں ٹھپے لگے بیلٹ پیپرز سڑک سے برآمد،آزادامیدواروں کااحتجاج

login web

انجری کے شکار عماد وسیم کی جگہ ظفر گوہر ون ڈے ٹیم میں شامل

M.Umair Raza

برطانیہ کی 2030 تک کی خارجہ پالیسی رپورٹ جاری

Zubair Ibrahim

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More