تازہ ترین دنیا

ڈھاکہ: شدید طوفانِ سے 35 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بنگلہ دیش میں طوفان نے تباہی مچادی۔ شدید طوفانِ سے پینتیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

طوفان سے بڑی تعداد میں مکانات کو نقصان پہنچا۔ تیز ہواؤں کے باعث درخت اکھڑ گئے اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث پانچ اضلاع بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ اموات ڈھاکہ کے شمال میں واقع ضلع بوگرا میں ہوئیں۔ حکام نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

Related posts

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو آخری ایک روزہ جیتنے کیلئے 272 رنز کا ہدف

nehal qavi

زخمی امام الحق نے ٹیم کو جوائن کرلیا، تیسرے میچ میں شرکت مشکوک

nehal qavi

کوئٹہ خودکش حملے میں جاں بحق 8 افراد سپرد خاک

Hunain Siddiqui

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More