اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

بہاولپور:سزائےموت کے قیدی سکندرکو پھانسی دے دی گئی

بہاولپور سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ مجرم پر سال دو ہزار دو میں راولپنڈی میں اپنے فوجی ساتھی کو قتل کرنے کا الزام تھا۔

بہاولپور سینٹرل جیل حکام کو سزائے موت کے قیدی سکندر کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہونے کے بعد مجرم کی اہل خانہ سے ملاقات کرادی گئی تھی۔ مجرم سکندر کا تعلق سندھ کے ضلع شہید بینظیر آباد سے تھا۔ مجرم پاک فوج میں سپاہی تھا اور اس نے سال دو ہزار دو میں راولپنڈی میں اپنے فوجی ساتھی کو قتل کیا تھا۔ مجرم کو فوجی عدالت نے کورٹ مارشل کرتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

Related posts

بابری مسجد تنازعہ: بھارتی سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

Hassam Alam

مشکلات سے گزر گئے ہیں، اب بہتری آرہی ہے، شبلی فراز

faraz ahmed

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کا فضائی دورہ

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More