حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 46 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رجحان رہا۔ مارکیٹ46 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار684پر بندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس 46 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار684پر بندہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر366کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 193 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ147کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More