حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ اختتام پذیر ہوگیا۔ کاروبار کے آخری روزمارکیٹ 169 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار900 بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان رہا ۔ 100انڈیکس 169پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار900پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر336 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کاروبار ہوا- 184کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ136 کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More