کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ اختتام پذیر ہوگیا۔ مارکیٹ 234 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 675پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتےکے آخری روز مثبت رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کا 100 انڈیکس 234 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 675پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر348 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 178کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ148کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More