اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان۔ 106 پوائنٹس کی کمی۔ ڈالر کی قیمت میں کمی۔

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس 106 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 88 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ بارہ پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر کی قدر 219 ہو گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More