تازہ ترین
نیویارک کے صحافی کے کیریئر کے نشیب و فراز کی داستان

نیویارک کے صحافی کے کیریئر کے نشیب و فراز کی داستان

ہالی وڈ: (1 اگست 2020) نیویارک کا صحافی کو تلاش ہے گم شدہ لڑکی کی اور یہ جستجو اسے موت کے منہ میں لے جاتی ہے۔ کہانی ہے ہالی وڈ کرائم ڈراما سپنس مووی اسٹل ہیئر کی۔

صحافی کی یہ کھوج کئی ان دیکھے رازوں پر سے پردہ اٹھا رہی ہے لیکن وہ پھر بھی ہمت نہ ہارتا۔ خطرناک موڑ تو اُس وقت آتا ہے جب اس کا کیریئر بھی داؤ پر لگنے والا ہوتا ہے۔ کیا وہ ہوگا کامیاب اور کون ہے اس گمشدگی کے پیچھے اس پر سے پردہ اٹھے گا اٹھائیس اگست کو۔

Comments are closed.

Scroll To Top