ہالی ووڈ فلم اسپائیڈرمین نو وے ہوم کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: ایکشن ایڈونچر سے بھرپور نئی ہالی ووڈ سپر ہیرو فلم ’اسپائیڈر مین “نو وے ہوم ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم ستائیس دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

سپرہیروفلم اسپائیڈرمین نو وے ہوم جمعہ 17 دسمبر کو امریکہ میں اور بدھ 15 دسمبر کو برطانیہ میں سینما گھروں میں آئے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More