نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے اور واپسی کے لیے 9 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔میڈیکل بورڈ پانچ دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔

حکومت پنجاب نےوفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے اور ان کی واپسی کے بارے میں رائے دینے کیلئے سینئر پروفیسروں پر مشتمل نو رکنی سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

پنجاب حکومت نے سینئر پروفیسرز پر مشتمل 9 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ہے جو 5 روز کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔سینئرپروفیسرزپرمشتمل میڈیکل بورڈنوازشریف کی واپسی پربھی رائےدےگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More