بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی سرفراز شہید

کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی سرفراز علی شہید ہوگیا ۔ 26 سالہ سپاہی سرفراز علی کا تعلق وہاڑی سے ہے۔

بنوں : جانی خیل میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا ہے۔26 سالہ شہید سپاہی سرفراز علی کا تعلق وہاڑی سے ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی سرفراز علی شہید ہوگیا ۔ 26 سالہ سپاہی سرفراز علی کا تعلق وہاڑی سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کی فائرنگ پر بھرپور جوابی کارروائی کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More