معروف اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: معروف اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے ہیں۔ سہیل اصغر گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل تھے،ڈیڑھ سال قبل ان کا بڑی آنت کا آپریشن ہوا لیکن وہ ٹھیک نہ ہوسکے۔ سہیل اصغر گذشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More