ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں مگر بد قسمتی سے اپوزیشن نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھا ہواہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے۔بد قسمتی سے اپوزیشن نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھا ہواہے۔یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More